Advertisement

شہر اقتدار میں دن دیہاڑےسڑک پر میاں بیوی قتل، 2سالہ بچہ محفوظ

پولیس حکام کے مطابق ملزمان کی گرفتاری کے لیے بھی چھاپے مارے جا رہے ہیں جبکہ ملزمان کی شناخت بھی کر لی گئی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 10th 2023, 1:14 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
شہر اقتدار میں دن دیہاڑےسڑک پر  میاں بیوی قتل، 2سالہ بچہ محفوظ

اسلا م آباد : شہر اقتدار میں دن دیہاڑے میاں بیوی کا  لرزا خیز قتل کر دیا گیا ، سفاک قاتلوں نے دن دیہاڑے اسلا م آباد کی سڑک پر میاں بیوی کو گولیوں سے چھلنی کر دیا جس کے باعث خاتون اور اس کا خاوند موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے ۔

تفصیلات کے مطابق میاں بیوی کے ہمراہ 2 سالہ بچہ بھی تھا ، 2 سالہ معصوم بچہ فائرنگ سے محفوظ رہا اور اپنے ماں باپ کی نعش کے گرد چکر لگاتا رہا ، 2 سالہ معصوم بچہ فیڈر اٹھائے لاشوں کےقریب گھومتا رہا ۔

میڈیا ذرائع کے مطابق قتل ہونے والی خاتون کے بھائی اور بھتیجے نے فائرنگ کر کے میاں بیوی کو قتل کیا ، ذرائع کا کہنا ہے کہ دشتہ داری کے ذاتی تنازعہ پر خاتون اور اس کے میاں کو قتل کیا گیا ۔

پولیس حکام کے مطابق ملزمان کی گرفتاری کے لیے بھی چھاپے مارے جا رہے ہیں جبکہ ملزمان کی شناخت بھی کر لی گئی ہے ۔

Advertisement
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

  • 3 دن قبل
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • 2 گھنٹے قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • 2 دن قبل
خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  • ایک دن قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

  • ایک دن قبل
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 2 گھنٹے قبل
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • 20 گھنٹے قبل
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • 3 گھنٹے قبل
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • 2 دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

  • 3 دن قبل
پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

  • ایک دن قبل
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • 2 دن قبل
Advertisement