Advertisement

بھارت کی پہلی وکٹ گر گئی ،پاکستانیوں نے شاہین شاہ ّآفریدی سے امیدیں باندھ لیں

کولمبو میں کھلیے جانے والے اس میچ میں شائقین پاکستان بہت ہی پر جوش نظر آرہے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 10th 2023, 9:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بھارت کی پہلی وکٹ گر گئی ،پاکستانیوں نے شاہین شاہ ّآفریدی سے امیدیں باندھ لیں

ایشیا کپ پاکستان کا سب سے بڑا مقابلہ ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کرکٹ میں روایتی حریف سمجھے جاتے ہیں ۔

کولمبو میں کھلیے جانے والے اس میچ میں شائقین پاکستان بہت ہی پر جوش نظر آرہے ہیں ، شائقین پاکستان نے اپنے ٹاپ باؤلر شاہین شاہ آفریدی سے امیدیں باندھ لیں ۔

بھارتی ٹیم کے کپتان 56 رنز کی اننگز کھیل کر شاداب خان کا شکار بنے ، جب کہ شبمن گل کو 58 رنز پر شاہین شاہ آفریدی نے آؤٹ کیا۔ بھارت نے اس وقت 19 اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 131 رنز بنالیے ہیں۔

Advertisement
پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

  • 13 گھنٹے قبل
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • 8 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

  • 2 دن قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

  • 14 گھنٹے قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

  • 2 دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  • 14 گھنٹے قبل
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • 2 دن قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • ایک دن قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ