Advertisement
پاکستان

حکومت کی شوگر مافیا کے خلاف کا روائیاں ،5ہزار سے زائد بوریاں برآمد

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ گودام مالکان کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 10th 2023, 9:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
حکومت کی شوگر مافیا کے خلاف کا روائیاں ،5ہزار سے زائد بوریاں برآمد

پنجاب سمیت پاکستان بھر میں پولیس اور دیگر ادارے چینی مافیا کے خلاف کاروائیوں میں مصروف ہیں ، خیبر پختونخواہ کے شہر سوات میں بھی شوگر مافیا کےخلاف  انتظامیہ نے کاروائی کی ۔

مینگورہ سوات میں انتظامیہ نے مختلف شوگر مافیا کے گوداموں سے پانچ ہزار سے زائد چہینی کے تھیلے برآمد کیے ہیں ، کاروائی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کی گئی ہے، انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سوات میں موجود خفیہ گوداموں کا بھی جائزہ لے رہے ہیں چینی ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی کی جائے گی ۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ گودام مالکان کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے ، انتظانیہ کا کہنا ہے کہ چھاپے مارنے کے لیے خفیہ اداورں کی بھی مدد لی جارہی ہے ۔

Advertisement
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

  • 2 دن قبل
پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

  • 12 گھنٹے قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

  • 13 گھنٹے قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • 2 دن قبل
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • ایک دن قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

  • 2 دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  • 13 گھنٹے قبل
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • 2 دن قبل
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • 8 گھنٹے قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

  • 2 دن قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ