پاک چین دوستی کا ایک اور منصوبہ ،پاک چین زمینی علوم پر مشترکہ تحقیقی مرکز قائم کرنے کا فیصلہ
یہ پراجیکٹ جسے "چائنا پاکستان جوائنٹ ریسرچ سینٹر آن ارتھ سائنسز" کانام دیا گیا ہے۔


اسلام آباد: پاکستان اور چین زمینی علوم اور سائنسی تبادلوں پر مرکوز ایک مشترکہ تحقیقی مرکز قائم کرنے کے لیے تیار ہیں، جس کے اسلام آباد میں افتتاح کے منصوبےکی بات چیت بھی ختتامی مراحل میں پہنچ چکی ہے ۔
یہ پراجیکٹ جسے "چائنا پاکستان جوائنٹ ریسرچ سینٹر آن ارتھ سائنسز" کے نام سے جانا جاتا ہے، دونوں ممالک کے درمیان تکنیکی اور سائنسی اختراعات، تعاون اور ہنر کی نشوونما کو فروغ دینے کے لیے ایک اعلیٰ درجے کا پلیٹ فارم فراہم کرنا چاہتا ہے۔
چائنیز اکیڈمی آف سائنسز (سی اے ایس)، ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان، اور انسٹی ٹیوٹ آف ماؤنٹین ہیزرز اینڈ انوائرمنٹ (سی اے ایس) اور پاکستان میں قائداعظم یونیورسٹی جیسی تنظیموں نے اس مرکز کے قیام کے لیے مل کر کام کرنے کا ارادہ کیا ہے ۔
سی اے ایس سے وابستہ کئی ادارے اور چینی تحقیقی ادارے، نیز پشاور یونیورسٹی جیسی پاکستانی یونیورسٹیاں بھی اس منصوبے کا حصہ ہوں گیں ۔

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- ایک دن قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 2 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 2 دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 2 دن قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 12 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 2 دن قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 7 گھنٹے قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 2 دن قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 2 دن قبل

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 11 گھنٹے قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 2 دن قبل


