انتظامیہ کا کہنا ہے کہ گودام مالکان کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔


پنجاب سمیت پاکستان بھر میں پولیس اور دیگر ادارے چینی مافیا کے خلاف کاروائیوں میں مصروف ہیں ، خیبر پختونخواہ کے شہر سوات میں بھی شوگر مافیا کےخلاف انتظامیہ نے کاروائی کی ۔
مینگورہ سوات میں انتظامیہ نے مختلف شوگر مافیا کے گوداموں سے پانچ ہزار سے زائد چہینی کے تھیلے برآمد کیے ہیں ، کاروائی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کی گئی ہے، انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سوات میں موجود خفیہ گوداموں کا بھی جائزہ لے رہے ہیں چینی ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی کی جائے گی ۔
سوات میں شوگر مافیا کے خلاف انتظامیہ کی کارروائی#GNN #NewsUpdates #Breakingnews #GNN_Updates pic.twitter.com/AIWAI2YOXi
— GNN (@gnnhdofficial) September 10, 2023
انتظامیہ کا کہنا ہے کہ گودام مالکان کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے ، انتظانیہ کا کہنا ہے کہ چھاپے مارنے کے لیے خفیہ اداورں کی بھی مدد لی جارہی ہے ۔
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 2 دن قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 12 گھنٹے قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 7 گھنٹے قبل

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 13 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 2 دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 2 دن قبل

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 12 گھنٹے قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 2 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 2 دن قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 2 دن قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- ایک دن قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 2 دن قبل




