Advertisement
علاقائی

بجلی چوروں کے خلاف گھیراتنگ ،حکومت نے کمیٹی تشکیل دے دی

صوبائی کمیٹی میں سیکرٹری توانائی، پاور ڈویژن، کمشنرز، ڈی آئی جیز، ایس ایس پیز اور حیسکو اور سیپکو کے افسران شامل ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 10th 2023, 9:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بجلی چوروں کے خلاف گھیراتنگ ،حکومت نے کمیٹی تشکیل دے دی

کراچی: سندھ کی نگران حکومت نے اتوار کو بجلی چوری کے معاملات سے نمٹنے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔

حکومتی اعلان کے مطابق نگران  انتظامیہ نے مبینہ طور پر سیکرٹری داخلہ کی قیادت میں ایک صوبائی ٹاسک گروپ قائم کیا ہے۔

صوبائی کمیٹی میں سیکرٹری توانائی، پاور ڈویژن، کمشنرز، ڈی آئی جیز، ایس ایس پیز اور حیسکو اور سیپکو کے افسران شامل ہیں۔

سب سے اہم مرحلہ یہ ہے  کہ سندھ  پاور ڈویژن نے بجلی چوری پر قابو پانے کے لیے بجلی مافیا  کے خلاف ایک  مہم شروع کی ہے۔

بجلی ڈویژن کے مطابق آپریشن ان کرپٹ ملازمین کو نشانہ بنانے کے لیے بھی  شروع کیا گیا جو بجلی چوری میں ملوث افرد  کی مدد کر رہے تھے۔

ترجمان کے مطابق  اب تک 1914 بدعنوان افسران کے خلاف کارروائی کی گئی جن میں لیسکو کے 351 افسران، گیپکو کے 138 افسران، فیسکو کے 195 افسران، آئیسکو کے 219 افسران، میپکو کے 314 افسران اور پیسکو کے 299 افسران شامل ہیں۔

Advertisement
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

  • 2 دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • ایک دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • ایک دن قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

  • 2 دن قبل
خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  • 12 گھنٹے قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

  • 2 دن قبل
پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

  • 11 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

  • 2 دن قبل
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • ایک دن قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

  • 12 گھنٹے قبل
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • 6 گھنٹے قبل
Advertisement