مائیکل نے رائٹرز کو بتایا کہ مزید چار افراد ابھی تک لاپتہ ہیں جبکہ دو کی حالت تشویشناک ہے اور وہ علاقائی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔


چینی میڈیا ذرائع نے اتوار کو بتایا کہ ہفتے کے روز دیر گئے چینی کمپنی اومنی کوئریز کی ملکیت مغربی گھانا میں گرینائٹ کی ایک کان میں ہونے والے دھماکے میں ایک چینی شہری سمیت کم از کم چار افراد ہلاک ہو گئے۔
مقامی ڈیزاسٹر منیجمنٹ کے اہلکار مائیکل نیا نے کہا کہ فوری طور پر یہ واضح نہیں ہو سکا کہ دھماکے کی وجہ کیا تھی، جس سے شما ضلع میں کان کے قریب عمارتیں تباہ ہو گئیں اور ملبہ زرعی اراضی کے بڑے حصے میں بکھر گیا۔
مائیکل نے رائٹرز کو بتایا کہ مزید چار افراد ابھی تک لاپتہ ہیں جبکہ دو کی حالت تشویشناک ہے اور وہ علاقائی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اردگرد کے کھیتی باڑی تباہ ہو چکی ہے اور جو عمارتیں تباہ نہیں ہوئی ہیں ان کی چھتیں پھٹی ہوئی ہیں یا دیواروں میں دراڑیں پڑ چکی ہیں۔
جعلی دستاویزات بنا کر مالک کو پھنسانے کی کوشش، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 دن قبل

وزیر اعظم شہباز شریف دورہ سعودی عرب پر روانہ، فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی ہمراہ
- 2 دن قبل
ایک ملک پر حملہ تینوں پر حملہ تصور کیا جائیگا، سعودیہ، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ ہوگیا
- 11 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر، صومالی وزیر دفاع کا دفاعی روابط بڑھانے پر اتفاق
- ایک دن قبل

پاکیتان میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 12 گھنٹے قبل
نئےبیلسٹک میزائل تجربے نے ہلچل مچا دی؟ وجہ بھی سامنے آگئی
- ایک دن قبل
اسکول میں فائرنگ سے ٹیچر سمیت 6 افراد ہلاک، حملہ آور نے خودکشی کرلی
- 12 گھنٹے قبل

نیپرا نے ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی
- 8 گھنٹے قبل
براڈ پیک حادثے میں ہلاک مزید 5 کوہ پیماؤں کی لاشیں اسکردو پہنچا دی گئیں
- ایک دن قبل

پاکستان میں سونے کی قیمت کو لگ گئے پر، پھر بڑا اضافہ
- ایک دن قبل

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں دو مختلف کارروائیو ں میں 10خوارج کو ہلاک کردیا
- 12 گھنٹے قبل

تاریخی اسٹیج ڈرامہ 'جنم جنم کی میلی چادر' نئے انداز میں پیش
- 7 گھنٹے قبل




