طالب علموں کو بھی اسسٹنٹ کے طور پر پڑھا رہی ہوں، آمنہ

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 11th 2023, 3:13 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: شہر قائد کی دس سالہ ڈویلپر آمنہ جو ماہانہ 10 لاکھ کماتی ہیں۔
جی این این پلس کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پہلے ایک کمپیوٹر کورس میں این رول کیا جہاں کمپیوٹر بیسک سیکھے جن میں ایم ایس ورڈ، ایم ایس پاور پوائنٹ، ایکسل، اڈوب فوٹو شاپ اور کینوا شامل ہیں۔
آمنہ کا کہنا تھا کہ پہلے عمر کم ہونے کی وجہ سے ویب ڈیویلپمنٹ میں داخلہ نہیں ہورہا تھا لیکن جب پھر مجھے ٹاسک دیا گیا جو دو دن میں مکمل کرنا تھا لیکن میں نے دو گھنٹے میں مکمل کر لیا۔
آمنہ کا مزید کہنا تھا کہ اب وہ ساتھ دوسرے طلب علوں کو بھی اسسٹنٹ کے طور پرپڑھا رہی ہوں۔

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 2 days ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 2 days ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- a day ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 9 hours ago

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 3 hours ago

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 8 hours ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 2 days ago
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 2 days ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 2 days ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- a day ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- a day ago

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 9 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
