Advertisement

پاکستان نے یورپی لانگ رینج چیمپئن شپ میں ایک طلائی اور دو چاندی کے تمغے جیت لئے

پاکستان ٹیم نے پہلی مرتبہ یورپی لانگ رینج چیمپئن شپ میں حصہ لیا،آئی ایس پی آر

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 11th 2023, 8:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان نے یورپی لانگ رینج چیمپئن شپ میں ایک طلائی اور دو چاندی کے تمغے جیت لئے

پاکستان نے انگلینڈ میں یورپی لانگ رینج چیمپئن شپ میں ایک طلائی اور دو چاندی کے تمغے جیت لئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان ٹیم نے پہلی مرتبہ یورپی لانگ رینج چیمپئن شپ میں حصہ لیا۔ یہ چیمپئن شپ برطانیہ کے شہر بیسلے میں ہوئی ۔

یورپی لانگ رینج چیمپئن شپ جو ورلڈ چیمپئن شپ کے بعد یورپی پلیٹ فارم پر دنیا کا دوسرا بڑا ایونٹ سمجھا جاتا ہے میں 12 ممالک کے 80 سے زائد بین الاقوامی شوٹرز اور 12 ٹیموں نے حصہ لیا۔ پاکستانی لانگ رینج ٹیم نے یورپی لانگ رینج چیمپئن شپ یوکے 2023 جیت کر تاریخ رقم کی۔

لیفٹیننٹ جنرل احسن گلریز اور کرنل جنید وقاص نے چاندی کے تمغے حاصل کئے جبکہ لیفٹیننٹ کرنل جنید علی نے طلائی تمغہ جیتا۔ بین الاقوامی لانگ ایونٹ میں پاکستان کا یہ پہلا بین الاقوامی میڈل ہے

Advertisement
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • a day ago
پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

  • 4 hours ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

  • 2 days ago
خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  • 5 hours ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • a day ago
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

  • 2 days ago
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • a day ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

  • 2 days ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ