اورنج لائن سب وے کے باضابطہ افتتاح سے اب تک ٹھوس فوائد حاصل ہو ئے ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 11th 2023, 9:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: چین کے مجوزہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے تحت چین پا کستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت کی اورنج لائن سب وے کے باضابطہ افتتاح سے اب تک ٹھوس فوائد حاصل ہو ئے ہیں۔
رپورٹ کے مطا بق اکتوبر 2020 میں لاہور کی اورنج لائن سب وے کے باضابطہ افتتاح سے لے کر حال ہی میں آپریشنل ہونے والی جنوب مشرقی ایشیا میں سب سے پہلی تیز رفتار ریلوے اور چین اور انڈونیشیا کی مشترکہ تعمیر کردہ جکارتہ بانڈونگ ہائی اسپیڈ ریلوے تک، ’’بیلٹ اینڈ روڈ‘‘ کے متعدد اعلیٰ معیار کے منصوبوں کی یکے بعد دیگرے تکمیل تک، متعلقہ ممالک کے بنیادی ڈھانچے اور معاشی ترقی کو ٹھوس فوائد حاصل ہوئے ہیں۔
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 2 days ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- a day ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 2 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 2 days ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- a day ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 2 days ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 4 hours ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- a day ago
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 2 days ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 2 days ago

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 4 hours ago

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 3 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






