Advertisement
پاکستان

صدر مملکت کی جانب سے عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کسی بھی وقت متوقع

آئین کے تحت انتخابات کی تاریخ دینا صدر کا اختیار ہے، عارف علوی کا موقف

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 11th 2023, 9:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
صدر مملکت کی جانب سے عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کسی بھی وقت متوقع

صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کسی بھی وقت متوقع، کچھ دیر قبل وزیر قانون اور صدر مملکت کی ملاقات ہوئی۔

ذرائع کے مطابق صدر مملکت نے موقف اپنایا ہے کہ آئین کے تحت انتخابات کی تاریخ دینا صدر کا اختیار ہے جبکہ وزارت قانون بھی اپنی رائے میں الیکشن کی تاریخ کا اعلان چیف الیکشن کمشنر کی صوابدید قرار دے چکی ہے۔

 صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیر قانون و انصاف احمد عرفان اسلم  کی ملاقات کی،ملاقات میں ملک میں عام انتخابات کے حوالے سے مشاورت کی گئی تھی ،ملاقات عام انتخابات پر جاری مشاورت کے تسلسل میں کی گئی۔

ذرائع ایوان صدرکاکہنا ہے کہ صدر مملکت عارف علوی الیکشن کی تاریخ کے لئے ذہن بنا چکے،حکومت کی جانب سے وزیر قانون نے دو بار ملاقات کرکے صدر کو قائل کرنے کی کوشش کی  تاہم صدر کا موقف تھا کہ آئین کا ارٹیکل 48/5 اور ا سکا سب سیکشن اے بہت واضح ہیں

جس کے تحت ارٹیکل 48/5 اے کے مطابق الیکشن کی تاریخ مقرر کرنے کا اختیار صدر کے پاس ہے،آرٹیکل 48/5 کے تحت تاریخ کا اعلان میری آئینی ذمہ داری ہے۔  مشاورتی عمل کا جاری رہنا ملک میں جمہوریت کیلئے مثبت ہوگا۔

Advertisement
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

  • 2 days ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • a day ago
پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

  • 3 hours ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

  • 2 days ago
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • a day ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

  • 2 days ago
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

  • 2 days ago
خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  • 4 hours ago
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • a day ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

  • 4 hours ago
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

  • 2 days ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

  • 2 days ago
Advertisement