Advertisement
تجارت

ملک میں ڈالر اور سونے کی قیمتوں میں گراوٹ

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 79 پیسے کی کمی جبکہ سونے کی فی تولہ قیمت میں 2600 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 11th 2023, 10:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک میں ڈالر اور سونے کی قیمتوں میں گراوٹ

کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ سونے کی فی تولہ قیمت میں بھی گراوٹ دیکھی گئی 

پہلے کارو باری روز کے اختتام پر انٹر بینک میں ایک روپیہ 79 پیسے کی کمی کے بعد 301 روپے 16 پیسے پر آگیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں 3 روپے 50 پیسے کمی کے بعد 3 سو روپے 50 پیسے  ریکارڈ کی گئی ہے۔

دوسری طرف سونے کی فی تولہ قیمت میں 2600روپے کی کمی  ہوگئی ہے، کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت2لاکھ9ہزار400روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب 10گرام سونے کی قیمت میں 2ہزار229روپے کی کمی ہوئی۔ 10گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 79ہزار527روپےہوگئی ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے سونے کی قیمت میں تقریباً30 ہزار روپے کی بڑی  کمی ہوئی تھی

Advertisement
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

  • 2 days ago
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • a day ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

  • 2 days ago
خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  • 3 hours ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

  • 2 days ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

  • 3 hours ago
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • a day ago
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

  • 2 days ago
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

  • 2 days ago
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

  • 2 days ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • a day ago
پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

  • 2 hours ago
Advertisement