ملاقات کا مقصد نوجوانوں کو بااختیار بنانا اور تعاون پر تبادلہ خیال کرنا ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 12th 2023, 4:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لندن: نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی دولت مشترکہ اجلاس میں شرکت کے لیے لندن پہنچ گئے۔
تفصیلات کے مطابق جلیل عباس جیلانی یوتھ منسٹرز کے دسویں اجلاس کی صدارت کریں گے، ملاقات کا مقصد نوجوانوں کو بااختیار بنانا اور تعاون پر تبادلہ خیال کرنا ہے۔
نگراں وزیر خارجہ کی لندن میں دولت مشترکہ میں شرکت کرنے والے حکام سے بھی ملاقاتیں متوقع ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 2 days ago
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 2 days ago
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 2 days ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 21 hours ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 2 days ago
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 2 days ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 21 hours ago
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- a day ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- a day ago

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 3 days ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 16 hours ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




