گورنر گلگت بلتستان اور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سے ملاقات کریں گے

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 12th 2023, 4:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ آج(منگل) سے ہنزہ اور گلگت کا 2 روزہ دورہ کریں گے۔
منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اپنے دورے کے دوران نگران وزیراعظم چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں یادگارِ شہدا پر گارڈ آف آنر کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ بعد ازاں وہ گورنر گلگت بلتستان اور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سے ملاقات کریں گے۔
علاوہ ازیں وزیراعظم اس دورے میں گلگت بلتستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی پیشرفت اور گلگت بلتستان میں امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کریں گے۔نگران وزیراعظم گلگت اور ہنزہ کی سیاسی قیادت سے اور مقامی عمائدین و اکابرین سے ملاقات بھی کریں گے۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 2 days ago

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 days ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 15 hours ago
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 2 days ago
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- a day ago
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 2 days ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 20 hours ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- a day ago
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 2 days ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- a day ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 2 days ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 20 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




