ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 228 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دی


کولمبو: بھارت نے پاکستان کے خلاف ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے میچ میں کئی ریکارڈز اپنے نام کرلئے۔
پیر کو کولمبو میں کھیلے گئے ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 228 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دی، اس میچ میں سٹار بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور کے ایل راہول نے ایشیا کپ میں سب سے بڑی بھارتی شراکت کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا،
دونوں بیٹرز نے تیسری وکٹ کے لئے 233 رنز کی پارٹنر شپ بنائی، یہ ون ڈے کرکٹ میں پاکستان کے خلاف بھارت کی سب سے بڑی شراکت ہے۔ اس سے قبل1996 ء میں سچن ٹنڈولکر اور نوجوت سنگھ سدھو نے231 رنز کی شراکت قائم کی تھی،2018 ء میں ون ڈے کرکٹ میں روہت شرما اور شیکھر دھون نے 210 رنز کی شراکت قائم کی تھی۔
ویرات کوہلی نے ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین13000 رنز بنانے کا عالمی ریکارڈ توڑا، انہوں نے سابق بھارتی لیجنڈ سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑا۔ کوہلی نے ایشیا کپ میں کے ایل راہول کے ساتھ مل کر 94 گیندوں پر 122 رنز کی ناٹ آئوٹ اننگز کھیل کر تاریخ رقم کی، یہ ان کے ون ڈے کیریئر کی 47ویں سنچری تھی۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 2 دن قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- ایک دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- ایک دن قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- ایک دن قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 16 گھنٹے قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 2 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 2 دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- ایک دن قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- ایک دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 3 دن قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 2 دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 2 دن قبل






