انٹر بینک میں ڈالر 299 کی سطح پر ٹریڈ ہورہا ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 12th 2023, 4:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: کاروباری ہفتے کے آغاز سے ہی ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید 2 روپیہ 16 پیسے کی کمی ہوئی جس سے انٹر بینک میں ڈالر 299 کی سطح پر ٹریڈ ہورہا ہے۔
دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج منفی رجحان دکھائی دے رہا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 168 پوائنٹس کم ہونے کے بعد 45 ہزار697 پرآ گیا۔ گزشتہ روز 100 انڈیکس 45 ہزار865 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز ڈالر 301روپے 16 پیسے پر بند ہوا تھا۔
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 20 گھنٹے قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 2 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 2 دن قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 14 گھنٹے قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 20 گھنٹے قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 2 دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 2 دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- ایک دن قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- ایک دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 2 دن قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






