Advertisement

اٹھارویں عالمی آبی کانفرنس کا بیجنگ آغازہو گیا

کانفرنس میں پاکستان سمیت دنیا کے 60 سے زائد ممالک نے شرکت کی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 12th 2023, 5:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اٹھارویں عالمی آبی کانفرنس کا بیجنگ آغازہو گیا

اٹھارویں عالمی آبی کانفرنس بیجنگ میں شروع ہو گئی ہے۔ کانفرنس میں پاکستان سمیت دنیا کے 60 سے زائد ممالک اور خطوں کے تقریباً 600 بین الاقوامی نمائندوں، 130 سے زائد بین الاقوامی تنظیموں اور پانی سے وابستہ اداروں اور تقریباً 700 گھریلو آبی تحفظ کی صنعت کے اہلکار شرکت کررہے ہیں ۔

میڈ یا رپورٹس کے مطا بق یہ پہلا موقع ہے کہ چین میں ورلڈ واٹر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے۔ کانفرنس کا موضوع ’’پانی سب کے لیے، انسان اور فطرت کے درمیان ہم آہنگی‘‘ ہے۔ کانفرنس میں چین کی جانب سے تحفظ آب سے متعلق تصورات اور پانی کے انتظام میں حاصل شدہ کامیابیوں کو زیر بحث لایا جائے گا جس سے عالمی آبی گورننس میں مدد ملے گی۔

یہی وجہ ہے کہ اس سرگرمی کو غیر ملکی نمائندوں کی جانب سے نمایاں توجہ ملی ہے۔اس حوالے سے غیر ملکی ماہرین کا کہنا ہے کہ چین نے بڑے آبی منصوبوں کے حوالے سے جدید نقطہ نظر اور پانی کے سماجی انتظام میں کامیاب تجربات کیے ہیں۔ چین اس تجربے کو بین الاقوامی سطح پر بانٹ سکتا ہے اور اپنی جدید ٹیکنالوجیز کا اشتراک کر سکتا ہے۔

Advertisement
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

  • ایک دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • 19 گھنٹے قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

  • 2 دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

  • ایک دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

  • ایک دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان

وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان

  • 2 دن قبل
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • 14 گھنٹے قبل
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • 19 گھنٹے قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

  • ایک دن قبل
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 2 دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

  • ایک دن قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

  • 2 دن قبل
Advertisement