سپین کی قومی ٹیم کی کھلاڑی جینی ہرموسو کا میکسیکن کلب پاچوکا میں واپسی پر پر تپاک استقبال
اپنی ٹیم پاچوکا میں واپس آنے پرستاروں نے اسے مبارکباد دینے کے لیے بینرز اٹھا رکھے تھے

<p"">سپین کی قومی ٹیم کی کھلاڑی جینی ہرموسو کا ویمنز ورلڈ کپ میں فتح کے بعد میکسیکن کلب پاچوکا میں واپسی پر پر تپاک استقبال کیا گیا ہے ۔ سپینش فیڈریشن کے صدر روبیلز کی جانب سے ان کی رضامندی کے بغیر ان کو بوسہ دیا گیا جس کے بعد سپین میں بڑا تنازع کھڑا ہوگیا تھا۔ فیفا نے روبیلز کو عارضی طور پر معطل کردیا ہے۔
روبیلز نے گزشتہ ماہ کے آخر میں ویمنز ورلڈ کپ جیتنے کے بعد ہرموسو کو بوسہ دیا تھا۔ اس اقدام کی شدید مذمت سامنے آنے کے بعد روبیلز نے اپنے عہدہ سے استعفی دے دیا تھا ۔ ہسپانوی پراسیکیوٹر نے ان کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ ہر موسو نے روبیلز کے خلاف باضابطہ شکایت بھی درج کرا دی ہے۔
?️ | ¡Así recibe el Huracán y la familia blanquizul a nuestra campeona del mundo @Jennihermoso! #ElFutbolEsHermoso#PachucaSomosTodos?? pic.twitter.com/sXPRTkoTPS
— Club Pachuca (@Tuzos) September 10, 2023
ہرموسو پوماس کے خلاف اپنے میچ میں اپنی ٹیم پاچوکا میں واپس آئی تو پرستاروں نے اسے مبارکباد دینے کے لیے بینرز اٹھا رکھے تھے۔ ان کی ایک دیو ہیکل تصویر بھی سٹیڈیم میں آویزاں تھی۔
دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے میچ شروع ہونے سے قبل ہی ہرموسو کے لیے راستہ بنایا اور روبیلز کے ساتھ جو کچھ ہوا اس کی بھرپور حمایت کی۔

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 13 گھنٹے قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- ایک دن قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 7 گھنٹے قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- ایک دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- ایک دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- ایک دن قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 2 دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- ایک دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 2 دن قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- ایک دن قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 13 گھنٹے قبل






