ایم کیو ایم نے سانحہ بلدیہ پرعدالتی کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 12th 2023, 7:22 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: ایم کیو ایم سیاسی پارٹی کے رہنما نے پریس کانفرنس میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم سانحہ بلدیہ میں سزا پانے والے ساتھیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔
ایم کیو ایم نے سانحہ بلدیہ پرعدالتی کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا، خالد مقبول کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز ایک رائے کو فیصلہ بنا کر سنایا گیا، جس میں ایم کیو ایم کے دو کارکنوں کو سزائے موت دی گئی۔
واضح رہے کہ گزشتہ روزعدالت نے ایم کیو ایم کے سیکٹرانچارج رحمان بھولا اور زبیر چریا کو سزائے موت سنائی جبکہ ایم کیو ایم رہنما رؤف صدیقی، ادیب خانم، علی حسن قادری اور عبد الستار کو بری کر دیا تھا، عدالت نے چار ملزموں ارشد محمود، فضل، شاہ رخ اور علی احمد کو سہولت کاری کا جرم ثابت ہونے پر سزا سنائی۔
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 12 گھنٹے قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- ایک دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 2 دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- ایک دن قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 2 دن قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 12 گھنٹے قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- ایک دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- ایک دن قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 6 گھنٹے قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- ایک دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




