چیئرمین پی ٹی آئی کے اپنے بیانات حالات سے متضاد پائے گئے،جے آئی ٹی

.jpg&w=3840&q=75)
9 مئی سانحہ،جے آئی ٹی نے 14 مقدمات میں سے 10 مقدموں میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو گنہگار قرار دے دیا، چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف مرکزی مقدمہ 96/23 کا چالان دو ہزار صفحات پر مشتمل ہے۔
جے آئی ٹی ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی حکام کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کے اپنے بیانات حالات سے متضاد پائے گئے۔ چئیرمین پی ٹی آئی کے خلاف سوشل میڈیا سے متعلق 400 سے زائد شواہد ملے ہیں۔ گرفتار ملزمان کے بیانات اور نشاندہی پر چئیرمین پی ٹی آئی کو گنہگار قرار دیا گیا ہے۔
جے آئی ٹی کا کہنا ہے کہ جناح ہاؤس حملے میں براہ راست ملوث 80 ملزمان کے بیانات میں سازش کا عنصر واضح ہوا ہے، نو مئی کے واقعات پر براہ راست سازش کے شواہد بھی دوران تفتیش ملے ہیں۔ دیگر نو مقدمات میں بھی ٹھوس شواہد کی روشنی میں چیئرمین پی ٹی آئی گنہگار قرار پائے۔
چودہ مقدمات کا چالان جلد عدالت میں جمع کروادیا جائے گا
لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
- 3 دن قبل

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلہ
- 4 دن قبل

خواجہ آصف عوام سے معافی مانگیں، شعیب صدیقی
- 4 دن قبل

ایل پی جی مہنگی ہو گئی، فی کلو قیمت جانیے
- 4 دن قبل
براڈ پیک پربرفانی تودہ گرنے سے لاپتہ کوہ پیماؤں میں سے 8 کی لاشیں مل گئیں، 2 کی تلاش جاری
- 4 دن قبل
پاکستان علماء کونسل کا ’’پیغامِ پاکستان‘‘ مہم شروع کرنے کا اعلان
- 2 دن قبل
بڑی خوشخبری: اہم عرب ملک کی نئی ایئرلائن کا پاکستان کے لیے براہِ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان
- 3 دن قبل
پاکستان اور چین کی دوستی آزمودہ اور وقت کی ہر کسوٹی پر ہمیشہ پوری اتری ہے: چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر
- 3 دن قبل
ڈرون حملے میں کارگو جہاز غرق
- 3 دن قبل
رکن قومی اسمبلی ملک محمد اقبال چنڑ انتقال کرگئے
- 3 دن قبل
طلبہ کی موجیں: 4 اگست کو تعلیمی ادارے بند رہیں گے
- 3 دن قبل

سینئرجج جبری ریٹائر، وجہ سامنے آگئی
- 3 دن قبل
