اب بدن میں توکوئی جیب بنانے سے رہے، شہری

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 13th 2023, 2:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: وزیرداخلہ سندھ حارث نوازکا کراچی میں بڑھتی ہوئی وارداتوں کا کہنا ہے کہ شہری ایسی جگہ فون چھپائےجہاں چوری نہ ہوسکے۔
وزیرداخلہ کےاس بیان پرشہری آگ بگولہ ہوگئے، شہریوں کا کہنا ہےکہ اب وہ ہی بتائیں کہ کہاں رکھیں فون، کیونکہ فون جیب میں نہیں رکھیں گے توکہاں رکھیں۔
شہریوں کا کہنا تھا کہ اب بدن میں توکوئی جیب بنانے سے رہے، اگرفون ہی چھپا دیں گےتوکام کیسےکریں گے۔
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- a day ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 18 hours ago
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 18 hours ago

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 days ago
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- a day ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 18 hours ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 5 hours ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 5 hours ago

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- 2 days ago
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- a day ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 21 hours ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 21 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



