شمالی وزیر ستان : پولیس کے مطابق شمالی وزیرستان میرعلی سب ڈویژن میں کے احساس پروگرام سنٹر میں ڈکیتی ہوئی ہے۔۔ پولیس نے جائے وقوعہ پہنچ کر تحقیقات شروع کردی۔

پولیس کے مطابق شمالی وزیرستان میرعلی سب ڈویژن میں احساس پروگرام سینٹر میں ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے ۔ 8 عدد نامعلوم مسلحہ نقاب پوشوں نے احساس پروگرام کے سنٹر سے زبردستی 30 لاکھ روپے لے اڑے۔احساس پروگرام کا سنٹر میرعلی بازار کے عبداللہ نور مارکیٹ میں واقع ہے ۔
سینٹر کے مالک حفیظ اللہ خان کا کہنا ہے کہ میں اپنے احساس پروگرام سنٹر میں لوگوں کو رقم تقسیم کر رہا تھا کہ اچانک ایک گاڑی سے 7 سے 8 نامعلوم مسلح نقاب پوش اتر ے اور اسلحہ کے نوک پر ذبردستی مجھ سے 30 لاکھ روپے چین کر رفو چکر ہوگئے ۔ بنوں الفلاح بینک سے تقسیم کرنے کیلئے 43 لاکھ روپے میں نے لائے تھے ۔پولیس نے جائے وقوعہ پہنچ کر تحقیقات شروع کردی ۔

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 21 hours ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- a day ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 4 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 11 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 15 hours ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 16 hours ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 16 hours ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 13 hours ago







