ملزم سے برآمد شدہ کرنسی کی مالیت کروڑوں میں ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 13th 2023, 7:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: شہر قائد میں ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کی بہادرآباد میں کاروائی ہوئی، جس کے نتیجے میں حوالہ کنڈی اور غیر ملکی کرنسی کے لین دین میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
گرفتار ملزم یوسف کے گھر سے کروڑوں روپے کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد کرکے مقدمہ بھی درج کر کے کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے 1 کروڑ روپے پاکستانی، 2 ہزار روپے امریکی ڈالر، 48 ہزار سعودی ریال، 12 کروڑ ایرانی ریال ، 54 ہزار6 سو شامی پاؤنڈ، 30 ہزار700 انڈین روپے، 320 لبنانی دینار، 17 ہزار 500 عراقی دینار، ڈنمارک، ناروے سمیت 13 ممالک کی کرنسی برآمد ہوئی ہے، جس کی مالیت کروڑوں میں ہے۔
ملزم سے برآمد ہونے والے موبائل فونز کا ڈیٹا بھی حاصل کیا جارہا ہے۔

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- 2 دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- ایک دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 15 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 2 دن قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 19 گھنٹے قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 12 گھنٹے قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- ایک دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 15 گھنٹے قبل
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 12 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




