میزائل حملے میں 2 شامی فوجی شہید اور 6 زخمی ہو گئے

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 14th 2023, 4:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

دمشق: اسرائیل نے شام کے وسطی علاقے میں دفاعی تنصیبات پر فضائی حملے کیے۔چینی خبررساں ادارے کے مطابق شامی فوج نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل نے گزشتہ رات کو لبنانی فضائی حدود سے شام کے وسطی صوبے حما میں فوجی مقامات کو میزائل حملے میں نشانہ بنایا۔
جس سے تنصیبات کو نقصان پہنچ۔ انہوں نے بتایا کہ قبل ازیں اسرائیل کے شام کے ساحلی صوبہ طرطوس میں میزائل حملے میں 2 شامی فوجی شہید اور 6 زخمی ہو گئے۔

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 2 days ago
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- a day ago
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- a day ago
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 8 hours ago

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- 2 days ago

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- a day ago

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- a day ago
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 8 hours ago
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 2 days ago

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 21 hours ago
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 4 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



