انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 32 پیسے سستا ہوکر 297 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ کررہا ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 14th 2023, 5:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قدر مزید گھٹ گئی۔
پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوا۔
انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 32 پیسے سستا ہوکر 297 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ کررہا ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی امریکی ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آئی تھی اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر 1 روپے27 پیسے سستا ہوکر 299 روپے 89 پیسے پر بند ہوا تھا۔
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 6 hours ago
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 6 hours ago

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- a day ago
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 2 days ago
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- a day ago
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 2 hours ago

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- 2 days ago

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 20 hours ago

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- 2 days ago

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 2 days ago
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






