وفاقی وزیر تجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی ملاقات
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 15th 2023, 1:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز سےپاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے ملاقات کی۔
جمعرات کو وزارت تجارت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر سعودی سفیر کی رہائش گاہ گئے جہاں پر ان کا خیر مقدم کیا گیا۔ اس ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- ایک دن قبل

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- 9 گھنٹے قبل

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- ایک دن قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 2 دن قبل
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- 12 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 12 گھنٹے قبل

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- ایک دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 گھنٹے قبل

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- ایک دن قبل
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- ایک دن قبل
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- 10 گھنٹے قبل
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
