جمہوریہ چیک کی ٹیم نے حریف جنوبی کورین ٹیم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-3 سے ہرا دیا


پیرس: دفاعی چیمپئن کینیڈا ،آسٹریلیا، جمہوریہ چیک اور نیدرلینڈز کی ٹیموں نے ڈیوس کپ فائنلز کے گروپ سٹیج میں اپنے میچز جیت لئے۔
دفاعی چیمپئن کینیڈا اور سویڈن کی ٹیموں کے درمیان گروپ اے کے میچز بولوگنا میں کھیلے گئے جس میں کینیڈا کی ٹیم نے سویڈن کی ٹیم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-3 سے شکست دی۔
گروپ بی میں شامل ٹیموں آسٹریلیا اور فرانس کے درمیان میچز انگلینڈ،مانچسٹر میں کھیلے گئے جس میں سخت مقابلے کے بعد آسٹریلوی ٹیم نے فرانس کو ایک کے مقابلے میں 2 میچز سے فتح حاصل کی۔ گروپ سی کے میچز والنسیا میں کھیلے گئے جس میں جمہوریہ چیک کی ٹیم نے حریف جنوبی کورین ٹیم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-3 سے ہرا دیا۔
اسی طرح گروپ ڈی کے میچزسپلٹ میں کھیلے گئے جس میں امریکا اور نیدرلینڈز کی ٹیمیں نبرد آزما تھیں گروپ ڈی میں نیدرلینڈز نے امریکا کو سخت مقابلے کے بعد 1-2 سے شکست دی۔ یوں دفاعی چیمپئن کینیڈا ،آسٹریلیا،جمہوریہ چیک اور نیدرلینڈز کی ٹیموں نے ڈیوس کپ فائنلزکے گروپ سٹیج میں اپنے میچز جیت لئے۔\932

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- 9 hours ago
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- a day ago

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- an hour ago
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 11 hours ago
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- 11 hours ago
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- 9 hours ago

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- a day ago

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- a day ago

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- a day ago
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 2 days ago

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- a day ago





