17 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی گئی


وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے ای سی ایل کے اجلاس میں مختلف محکموں اورایجنسیوں کی طرف سے بھیجے جانے والے17 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے اور 7مختلف نوعیت کےکیسز کو ای سی ایل سے نکالنے کی سفارش کی گئی ۔
جمعرات کو وزارت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی اور نگران وزیر مواصلات و ریلویز شاہداشرف تارڑ جبکہ وزارت داخلہ ،وزارت قانون اور دیگر اداروں کے افسران نے شرکت کی۔
اجلاس میں ای سی ایل سے متعلق مختلف نوعیت کے کیسز کا جائزہ لیا گیا ۔ ذیلی کمیٹی نے مختلف محکموں اورایجنسیوں کی طرف سے بھیجے جانے والے17 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے اور 7مختلف نوعیت کےکیسز کو ای سی ایل سے نکالنے کی سفارش بھی کی ۔
اجلاس میں نظر ثانی کےلئے پیش کی گئی اپیلوں میں سے 5 افراد کے نام ای سی ایل سے نکالنے کی سفارش کی گئی۔ذیلی کمیٹی کی سفارشات حتمی منظوری کےلئے نگراں وفاقی کابینہ کو ارسال کی جائیں گی۔

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 12 گھنٹے قبل
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- 12 گھنٹے قبل

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 گھنٹے قبل

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- ایک دن قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 2 دن قبل

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- ایک دن قبل

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- ایک دن قبل

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- ایک دن قبل
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- 2 دن قبل
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- ایک دن قبل
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- 11 گھنٹے قبل
