Advertisement
تجارت

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، امریکی ڈالر کا زوال جاری

انٹربینک میں ڈالر 296 روپے 75 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ ایک سال قبل پر ستمبر 15 2023، 12:33 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، امریکی ڈالر کا زوال جاری

کراچی: پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ جاری، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ مسلسل برقرار ہے۔

کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 1 روپے 21 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 296 روپے 75 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 297 روپے 96 پیسے پر بند ہوا تھا۔

ادھر اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 299 روپے پر فروخت ہو رہا ہے۔

دوسری جانب شرح سود کے نہ بڑھنے اور کرنٹ اکائونٹ خسارے میں کمی سے اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی ہے۔

ہنڈریڈ انڈیکس 300 پوائنٹس بڑھ کر  45 ہزار 950 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

Advertisement
ملتان ٹیسٹ:بابر اعظم کی ساجد خان کے سر پر طبلہ بجا کر جشن منانے کی ویڈیو وائرل

  • ایک گھنٹہ قبل
گیس پریشر میں کمی ، پشاور میں سی این جی اسٹیشنز 31 جنوری تک بند رکھنے کا فیصلہ

  • 3 گھنٹے قبل
لاہور : ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانے کے لیےایک اور انقلابی قدم، بائیکرز کیلئے الگ راستہ مختص

لاہور : ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانے کے لیےایک اور انقلابی قدم، بائیکرز کیلئے الگ راستہ مختص

  • ایک گھنٹہ قبل
حکومت اور پی ٹی آئی کے مابین مذاکرات میں بظاہر کوئی پیشرفت نظر نہیں آ رہی، مولانا فضل الرحمان

  • 41 منٹ قبل
ملک کا وزیراعظم ہو کر ایک ادارے کا ٹرسٹی ہونا سنگین جرم ہے، صوبائی وزیرعظمیٰ بخاری

  • 34 منٹ قبل
انسٹا گرام میں اب 3 منٹ طویل ریلز ویڈیوز اپ لوڈ کرنا ہوا ممکن

  • 2 گھنٹے قبل
کراچی کے متعدد گرڈ اسٹیشن ٹرپ گئے، شہر کے کئی علاقے بجلی سے محروم

کراچی کے متعدد گرڈ اسٹیشن ٹرپ گئے، شہر کے کئی علاقے بجلی سے محروم

  • ایک گھنٹہ قبل
کئی گھنٹوں کی تاخیر کے بعد غزہ میں جنگ بندی کا آغاز ہو گیا

ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے امریکی صدر جوبائیڈن سے معافی کی اپیل کردی، برطانوی میڈیاکا دعویٰ

  • 17 منٹ قبل
ملتان ٹیسٹ:پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کے اسپنر نے تاریخ رقم کر دی

  • 4 گھنٹے قبل
پاکستان جون 2025 تک پانڈا بانڈ جاری کرے گا ، وفاقی وزیر خزانہ

پاکستان جون 2025 تک پانڈا بانڈ جاری کرے گا ، وفاقی وزیر خزانہ

  • 3 گھنٹے قبل
چیچہ وطنی میں بس اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، 4 افراد جاں بحق