ڈولی نامی سراغ رساں کتے نے مختلف پارسلز سونگنے کے بعد مذکورہ پارسل میں منشیات موجودگی کی نشاندہی کی

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 15th 2023, 5:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

راولپنڈی: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے سراغ رساں کتے کی مدد سے منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔اے این ایف ہیڈکوارٹر راولپنڈی سے جاری بیان کے مطابق جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی کے کارگو پر پارسل سے بھاری مقدار میں آئس برآمدکی گئی۔
6 کلو 268 گرام آئس میڈیسن اور انجیکشنز میں شامل کر کے لاہور بھیجی جا رہی تھی۔ ڈولی نامی سراغ رساں کتے نے مختلف پارسلز سونگنے کے بعد مذکورہ پارسل میں منشیات موجودگی کی نشاندہی کی۔
ترجمان نے کہا کہ اے این ایف انسانی وسائل کے ساتھ پالتو جانوروں کی مہارت کو بھی انسداد منشیات کارروائیوں کیلئے بروئے کار لاتی ہے،پارسل بک کروانے اور وصول کرنے والے دونوں ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- 2 days ago
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- 3 days ago
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- 2 days ago
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد
- a day ago
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- a day ago
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- 2 days ago
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- a day ago
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 2 days ago
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- an hour ago
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 2 days ago

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 3 days ago
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





