پاکستان

نگراں وزیراعلیٰ سندھ سے کینیڈین ہائی کمشنر کی ملاقات

ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Sep 27th 2023, 12:11 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
نگراں وزیراعلیٰ سندھ سے کینیڈین ہائی کمشنر کی ملاقات

کراچی: نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر سے کینیڈا کی ہائی کمشنر مس لیزلی اسکینلن سے کراچی میں ملاقات ہوئی ۔

وزیراعلیٰ ہاؤس کے ترجمان کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعلیٰ اور ہائی کمشنر نے صوبے میں سیلاب متاثرین کی بحالی پر بھی تبادلہ خیال کیا۔