Advertisement
علاقائی

کوئٹہ میں دھماکہ ، 2 ایف سی اہلکاروں سمیت 3 افراد زخمی

کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے طارق ہسپتال کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 2 ایف سی اہلکاروں سمیت 3 افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر مئی 10 2021، 9:56 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق   بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے علاقے طارق ہسپتال کے قریب   دھماکہ ہوا ہے ، دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ۔ریسکیو کے مطابق دھماکے میں  زد میں آنیوالے معمولی زخمی ہوئے ہیں ۔

سیکورٹی زرائع کے مطابق  ایف سی اہلکار سریاب رو ڈ پر پیٹرولنگ کررہے تھے، زخمیوں کی شناخت سپاہی اختر اور سپاہی محی الدین کے نام سے ہوئی ہے ۔ پولیس کی جانب سے واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں ۔

Advertisement
گورنر کے اعتراضات مسترد،خیبرپختونخوا حکومت نے یونیورسٹیز ترمیمی ایکٹ منظور کر لیا

  • 14 گھنٹے قبل
بالی وڈ اداکار سیف علی خان کو اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا

  • 15 گھنٹے قبل
وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے، اعلامیہ جاری

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے، اعلامیہ جاری

  • 14 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کےتحریری مطالبات پر 7 روز میں تفصیلی جواب دیں گے، عرفان صدیقی

ڈونلڈ ٹرمپ کی صدر بنتے ہی روس پر پابندیاں لگانے کی دھمکی

  • 13 منٹ قبل
چیمپئینز ٹرافی :آئی سی سی کا بھارت کو دوٹوک جواب،بھارتی بورڈ نے نیا تنازعہ کھڑا کر دیا

چیمپئینز ٹرافی :آئی سی سی کا بھارت کو دوٹوک جواب،بھارتی بورڈ نے نیا تنازعہ کھڑا کر دیا

  • 15 گھنٹے قبل
سعودی شہزادہ عبدالعزيز بن مشعل انتقال کرگئے

وزیر اعظم کی قومی اسمبلی میں آمد پر اپوزیشن ارکان کی نعرے بازی، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں

پنجاب میں میٹرک کے  مضامین کے گروپس میں اضافہ

  • 6 منٹ قبل
پنجاب حکومت کا رواں ماہ کے آخر تک لاہور میں الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ

  • 16 گھنٹے قبل
سپریم کورٹ نے سنگین غفلت پرایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس کو عہدے سے ہٹادیا

سپریم کورٹ نے سنگین غفلت پرایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس کو عہدے سے ہٹادیا

  • 15 گھنٹے قبل
سونے کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روزاضافہ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟