کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے طارق ہسپتال کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 2 ایف سی اہلکاروں سمیت 3 افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔

شائع شدہ 5 years ago پر May 11th 2021, 2:56 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے علاقے طارق ہسپتال کے قریب دھماکہ ہوا ہے ، دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ۔ریسکیو کے مطابق دھماکے میں زد میں آنیوالے معمولی زخمی ہوئے ہیں ۔
سیکورٹی زرائع کے مطابق ایف سی اہلکار سریاب رو ڈ پر پیٹرولنگ کررہے تھے، زخمیوں کی شناخت سپاہی اختر اور سپاہی محی الدین کے نام سے ہوئی ہے ۔ پولیس کی جانب سے واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں ۔

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 9 گھنٹے قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- ایک دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 5 گھنٹے قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- ایک دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- ایک دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 5 گھنٹے قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- ایک دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







