Advertisement
علاقائی

عمران یعقوب کراچی پولیس کے نئے چیف تعینات

کراچی : کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن کو عہدے سے ہٹا کر اے آئی جی اسپیشل برانچ تعینات کردیا گیا ہے۔ عمران یعقوب منہاس کو کراچی پولیس کا چیف تعینات کردیا گیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر May 11th 2021, 7:36 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے اور ان کو اے آئی جی اسپیشل برانچ تعینات کردیا گیا ہے۔ عمران یعقوب منہاس کو  پولیس چیف کراچی تعینات کردیا گیا ہے اور تعیناتی سےمتعلق نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ  ا س سے قبل  عمران یعقوب منہاس  ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ تعینات تھے،  وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عمران یعقوب منہاس کے تقرر کی منظوری دی تھی۔

دوسری جانب ایس ایس پی عمر کوٹ شاہجہاں کو ایس ایس پی کورنگی تعینات کردیا گیا ہے جبکہ ایس پی مختار خاصخیلی ایس پی عمرکوٹ تعینات کئے گئے ہیں۔

Advertisement
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 days ago
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 2 days ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 days ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 3 days ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 3 days ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 days ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • a day ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 15 hours ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 20 hours ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 3 days ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 21 hours ago
Advertisement