سندھ سرکار نے کورونا وباء کے دوران عارضی طور پر بھرتی کیے گئے ڈاکٹرز کو فارغ کر دیا
محکمہ صحت سندھ نے 79 دن کے معاہدے پر تعینات 279 میڈیکل افسران، غیر ایس پی ایس سی ڈاکٹرز کو فارغ کر دیا ہے

شائع شدہ 22 days ago پر Jul 1st 2025, 10:47 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

سندھ میں کورونا وبا کے دوران عارضی طور پر بھرتی کیے گئے ڈاکٹرز کی خدمات ختم کردی گئی ہیں، محکمہ صحت سندھ نے 79 دن کے معاہدے پر تعینات 279 میڈیکل افسران، غیر ایس پی ایس سی ڈاکٹرز کو فارغ کر دیا ہے۔
محکمہ صحت سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق خاتون میڈیکل افسران کی فہرست میں درجنوں ڈاکٹرز شامل ہیں، ڈاکٹرز ڈی ایچ او کراچی، حیدرآباد، لاڑکانہ، سکھر، نوشہرو فیروز میں تعینات تھے۔
محکمہ صحت سندھ کے مطابق (سندھ پبلک سروس کمیشن) ایس پی ایس سی کے بغیر تعینات افسران کی مزید ضرورت نہیں، ڈاکٹرز کو نوٹیفکیشن کے ذریعے 30 جون سے قبل مستعفی ہونے کی ہدایت کی گئی تھی۔

ضلع اورکزئی میں ڈیوٹی سے انکار پر42 پولیس اہلکاروں معطل
- 5 گھنٹے قبل

چکن گونیا وائرس کی ایک بڑی عالمی وباء پھوٹنے کا خطرہ ، عالمی ادارہ صحت نےخبردار کر دیا
- 2 گھنٹے قبل

فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے پر امریکا نے یونیسکو سے علیحدگی کا اعلان کردیا
- 5 گھنٹے قبل

امریکا اور پاکستان کا مسئلہ کشمیر پر ساتھ بیٹھنے کا فیصلہ، جمعہ کو پاکستانی رہنما سے اہم ملاقات
- 4 گھنٹے قبل

حکومتِ پاکستان نے گزشتہ مالی سال کے دوران 26 ارب ڈالر سے زائد غیر ملکی قرضہ لیا
- 4 گھنٹے قبل

امریکا کے صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت، ٹرمپ کی اوباما پر شدید تنقید
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان شاہینز کا دورہ انگلیڈ کا فاتحانہ آغاز، کاؤنٹی الیون کو پانچ وکٹوں سے شکست
- 5 گھنٹے قبل

کراچی:نجی اسپتال میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش
- 2 گھنٹے قبل

9 مئی کیسز میں مفروز حماد اظہر والد کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے اپنی رہائش گاہ پہنچ گئے
- ایک گھنٹہ قبل

برطانوی گلوکار اوزی اوسبورن 76 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
- 5 گھنٹے قبل

ملک بھر میں موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچا دی، ہلاکتیں 234 تک جا پہنچیں
- 3 گھنٹے قبل

دنیا بھر کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری، کون سا ملک پہلے نمبر پر ہے؟
- 39 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات