زلزلے کی شدت 4.4 جبکہ گہرائی 14 کلومیٹر اور مرکز جنوب مغرب لاہور تھا

شائع شدہ 2 ماہ قبل پر جولائی 1 2025، 12:08 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

پنجاب کے مختلف شہروں میں منگل کی صبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب کے دارالحکومت لاہور سمیت قصور، اوکاڑہ، شیخوپورہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلے سے عمارتیں لرز گئیں، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔
زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 14 کلومیٹر اور مرکز جنوب مغرب لاہور تھا۔
یاد رہے کہ حالیہ چند ہفتوں میں کراچی میں زلزلے کے جھٹکے تواتر کے ساتھ محسوس کیے گئے ہیں، اس کے علاوہ خیبرپختونخوا، بلوچستان میں بھی وقفے وقفے کے ساتھ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جاتے رہے ہیں۔
پنجاب میں زلزلوں کے جھٹکے نسبتاً کم محسوس کیے گئے، تاہم زلزلوں کے جھٹکے کا تازہ سلسلہ صوبے کے کئی شہروں تک پہنچا ہے۔

مودی سرکار کی ناقص سفارتی پالیسیوں سے بھارت عالمی سطح پر سفارتی تنہائی کا شکار
- ایک گھنٹہ قبل

مریم نواز کا سیلاب سے متاثرہ اضلاع کے لیے انتظامیہ کو بروقت اقدامات کی ہدایت
- 16 گھنٹے قبل

مغربی افریقہ کے ساحل پر تارکینِ وطن کی کشتی الٹنےسے 70 کے قریب افراد ہلاک
- 20 منٹ قبل

دریائے ستلج میں وہاڑی کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب برقرار
- 3 گھنٹے قبل

پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ افراد کی تعداد 20 لاکھ تک پہنچ گئی، ڈی جی پی ڈی ایم اے
- 2 گھنٹے قبل

پشاور اور ملحقہ علاقوں میں اربن فلڈنگ کی صورتحال، پی ڈی ایم اے کا ریسکیو آپریشن جاری
- 15 گھنٹے قبل

پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان کی ٹرائی نیشن سیریز میں مسلسل دوسری فتح، یو اے ای کو 31 رنز سے شکست
- 13 گھنٹے قبل
سیلاب متاثرہ خواتین اور بچوں کو ریلیف کیمپوں میں سنگین مسائل کا سامنا
- 13 گھنٹے قبل

اسرائیلی فوج کا حماس ترجمان ابو عبیدہ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، حملے میں مزید 77 فلسطینی شہید
- 3 گھنٹے قبل

پنجاب کے مختلف شہروں میں جاری موسلا دھا ر بارش سے سیلاب متاثرین کی مشکلات میں اضافہ
- 3 گھنٹے قبل

لاہور میں تعلیمی سرگرمیاں یکم ستمبر سے بحال کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات