چنگچی رکشہ کو گرنے سے بچاتے ہوئے مسافر بس الٹ گئی

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 17th 2023, 9:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ڈی جی خان: ڈیرہ غازی خان میں انڈس ہائی وے پر کوٹ چھٹہ کے قریب مسافر بس کو خوفناک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جب کہ 25 زخمی ہوگئے۔
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم اور پولیس حکام موقع پر پہنچ گئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق چنگچی رکشہ کو گرنے سے بچاتے ہوئے مسافر بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہوگئے۔
جائے وقوعہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں جب کہ زخمیوں کو قریبی اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔
حکام کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والے 6 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ حادثے کا شکار ہونے والی بس راجن پور سے ڈی جی خان جا رہی تھی۔
تاہم پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کرنے کے لیے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 2 دن قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- 2 دن قبل
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد
- 19 گھنٹے قبل

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 3 دن قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- 2 دن قبل

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- 2 دن قبل
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- 19 گھنٹے قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 2 دن قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 19 گھنٹے قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 2 دن قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- 3 دن قبل

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


