ملاقات کی جس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 17th 2023, 11:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

صدر مملکت عارف علوی سے پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے ملاقات کی ، ملاقات کی جس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Accompanied by Barrister Umair Niazi, I called on the President Dr. Arif Alvi at the Presidency earlier today. Key issues bearing national importance came up for discussion. pic.twitter.com/GrT1tzpL5d
— Raoof Hasan (@RaoofHasan) October 17, 2023
ایوان صدر میں صدرمملکت عارف علوی سے ہونیوالی ملاقات میں سیکرٹری اطلاعات روف حسن اور بیرسٹر عمیر نیازی شامل تھے۔
پی ٹی آئی رہنماؤں کی ملاقات میں عام انتخابات،کارکنوں،رہنماؤں کی گرفتاری سمیت دیگر امور پرتبادلہ خیال کیاگیا ۔
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- a day ago

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 3 days ago

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 3 days ago
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 13 hours ago
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- a day ago
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- 13 hours ago
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- a day ago
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد
- 13 hours ago

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- 2 days ago
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- 2 days ago
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- 2 days ago
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


