Advertisement
علاقائی

کراچی کینٹ سٹیشن کی سکیورٹی کو بے نقاب کردیا

انتظامیہ میں کوئی بھی ذمہ داری لینے کو تیار نہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر اکتوبر 18 2023، 1:11 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی کینٹ سٹیشن کی سکیورٹی کو بے نقاب کردیا

جی این این پلس کے نمائندے نے کراچی کینٹ سٹیشن کی سکیورٹی بارے حقائق سامنے لاتے ہوئے انتظامیہ کی نا اہلی کا بھانڈا پھوڑ دیا۔

ریلوے سٹیشن کے داخلی راستے پر جہاں بم ڈسپوزل سکوارڈ بھی اپنی ڈیوٹی سے غائب، کوئی بھی کسی بھی قسم کا سامان لے جاتا ہے۔

انتظامیہ میں کوئی بھی ذمہ داری لینے کو تیار نہیں۔

Advertisement
رجحانات
Advertisement