تھانہ ایکسائز مردان میں نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 18th 2023, 5:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پشاور: مردان میں محکمہ ایکسائزکے اہلکارروں نے منشیات سمگلنگ کے خلاف کارروائی کے دوران 120کلو گرام چرس برآمد کر لی۔
ترجمان محکمہ ایکسائز کے مطابق منشیات کے خلاف کارروائی خفیہ اطلاع پررنگ روڈ مردان پر کی گئی، چیکنگ کے دوران ایک مشکوک گاڑی نمبر زیڈ ایس 443 کے خفیہ خانوں سے 120کلو گرام چرس برآمد کر لی۔
ترجمان نے کہا کہ منشیات کو پنجاب سمگل کرنے کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے 120کلو گرام منشیات کو گاڑی کی خفیہ خانوں سے برآماد کر لی جبکہ ملزمان جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
تھانہ ایکسائز مردان میں نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- ایک دن قبل
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- ایک گھنٹہ قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- ایک دن قبل

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 2 دن قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- ایک دن قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- ایک گھنٹہ قبل
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد
- ایک گھنٹہ قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- ایک دن قبل

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 2 دن قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- ایک دن قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 21 گھنٹے قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






