Advertisement

غزہ میں ہسپتال پر حملہ ایک حیران کن غیر انسانی جرم ہے، روس

اسرائیل کو یہ ثابت کرنے کے لیے سیٹلائٹ تصاویر فراہم کرنی چاہیے کہ وہ اس حملے میں ملوث نہیں تھا، روسی وزارت خارجہ

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر اکتوبر 18 2023، 6:00 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
غزہ میں ہسپتال پر حملہ ایک حیران کن غیر انسانی جرم ہے، روس

روس کی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ کے ایک اسپتال پر حملہ جس میں سینکڑوں فلسطینیوں کی موت واقع ہوئی ایک چونکا دینے والا جرم تھا۔

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ اسرائیل کو یہ ثابت کرنے کے لیے سیٹلائٹ تصاویر فراہم کرنی چاہیے کہ وہ اس حملے میں ملوث نہیں تھا۔

وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے ریڈیو سپوتنک کو بتایا کہ یہ حملہ ایک حیران کن "غیر انسانی" جرم ہے۔

Advertisement
رجحانات
Advertisement