اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 5487 روپے اضافے سے 1,77,040 روپے ہوگئی

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 18th 2023, 7:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: پاکستان کی طرح بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہورہا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن (اے پی جی جے اے) کے مطابق بدھ کو ایک تولہ سونا 6 ہزار 400 روپے مہنگا ہوا جس کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 6 ہزار 500 روپے ہوگئی۔
اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 5487 روپے اضافے سے 1,77,040 روپے ہوگئی، یدوسری جانب عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 36 ڈالر اضافے سے 1959 ڈالر فی اونس ہوگئی۔
واضح رہے کہ دو روز قبل عالمی مارکیٹ کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں کمی ہوئی تھی۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 1900 روپے کی کمی کردی گئی۔ جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 1629 روپے کمی کے بعد 171553 روپے ہوگئی۔

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 2 days ago
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 15 hours ago
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 14 hours ago
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا
- 2 days ago

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- 20 hours ago
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 15 hours ago

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 2 days ago
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں
- 2 days ago
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- 2 days ago
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- 20 hours ago
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- 20 hours ago

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




