Advertisement
پاکستان

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی اسرائیل کے اسپتال پرفضائی حملہ کی مذمت

ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ عالمی برادری اسرائیلی بمباری او ر غزہ کے محاصرے کے فوری خاتمے کےلئے ہنگامی اقدامات کرے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 19th 2023, 2:29 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی اسرائیل کے اسپتال پرفضائی  حملہ کی مذمت

صدر مملکت  ڈاکٹر عارف علوی نے  غزہ کے AL Ahlyاسپتال پر وحشیانہ اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

 انہوں نےاپنے  ایک بیان میں اسرائیل کے سنگین جنگی جرائم پر گہری تشویش کا اظہار کیا انہوں نے کہا کہ اسرائیل  شہری آبادیوں اور صحت عامہ کے مراکز کو ہدف بنارہا ہے اور اب اس نے اسپتال تک کو نہیں چھوڑا وہاں بھی زخمی حالت میں زیر علاج بچوں اور بوڑھوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔

انہوں نے کہا عالمی برادری اسرائیلی بمباری او ر غزہ کے محاصرے کے فوری خاتمے کےلئے ہنگامی اقدامات کرے۔

Advertisement
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

  • 5 گھنٹے قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

  • 11 گھنٹے قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

  • ایک دن قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران  جنگی طیارہ گرکر تباہ

  • 6 گھنٹے قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

  • 10 گھنٹے قبل
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • ایک دن قبل
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

  • 11 گھنٹے قبل
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ