Advertisement

اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں سپورٹس گا لا2023 کا آغاز

کھیلوں میں ٹگ آف وار، ٹیبل ٹینس، بیڈمنٹن، والی بال، باسکٹ بال، کرکٹ، فٹ بال، ہاکی، شطرنج اور ایتھلیٹکس کے مقابلے شامل ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 19th 2023, 4:13 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں سپورٹس گا لا2023 کا آغاز

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے سپورٹس گالا 2023 ء کا بدھ کو آغاز ہو گیا ۔ افتتاحی تقریب کے موقع پر صدر آئی آئی یو آئی ڈاکٹر نے ھذال حمود العتیبی مہمان خصوصی تھے۔

افتتاحی تقریب میں طلباء نے میل کیمپس کے ہارڈ بال کرکٹ گرائونڈ میں رنگا رنگ فلیگ مارچ کا مظاہرہ کیا۔ کھیلوں کے مقابلوں میں یونیورسٹی میں زیر تعلیم 30 سے ​​زائد ممالک کے طلباء حصہ لے رہے ہیں۔ کھیلوں کے یہ مقابلے 25 اکتوبر تک جاری رہیں گے، ان کھیلوں میں ٹگ آف وار، ٹیبل ٹینس، بیڈمنٹن، والی بال، باسکٹ بال، کرکٹ، فٹ بال، ہاکی، شطرنج اور ایتھلیٹکس کے مقابلے شامل ہیں۔

صدر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی نے اس موقع پر کہا کہ معاشرے کو صحت مند رکھنے کے لیے کھیل ضروری ہیں۔ انہوں نے ڈائریکٹوریٹ آف سٹوڈنٹس افیئرز کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے مزید کہا کہ بین الاقوامی رینکنگ میں شاندار کامیابی کے بعد اب اس سپورٹس گالا نے یونیورسٹی کی حقیقی بین الاقوامی تصویر پیش کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو مطالعے، کھیلوں اور ہم نصابی سرگرمیوں میں یکساں طور پر شامل کرکے تعلیمی اہداف حاصل کیے جاسکتے ہیں۔ افتتاحی تقریب میں یونیورسٹی کے نائب صدور، ڈینز، ڈی جیز، سٹوڈنٹ ایڈوائزرز مرد، انچارج خواتین کیمپس، سٹوڈنٹس ایڈوائزر خواتین، سینئر فیکلٹی ممبران اور طلباء کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔

Advertisement
ایتھنز: ائیرشو کے دوران  جنگی طیارہ گرکر تباہ

ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ

  • 2 گھنٹے قبل
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

  • ایک دن قبل
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • ایک دن قبل
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

  • 7 گھنٹے قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

  • ایک گھنٹہ قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

  • 2 گھنٹے قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

  • 7 گھنٹے قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

  • ایک دن قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

  • 7 گھنٹے قبل
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

  • ایک دن قبل
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

  • ایک دن قبل
پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

  • ایک دن قبل
Advertisement