Advertisement

او آئی سی کا جنگی عزائم پر اسرائیل کے خلاف کھڑے ہونے کا فیصلہ

او آئی سی نے کہا کہ غزہ  پٹی سے فلسطینیوں کے نکل جانے کے اسرائیلی مطالبےکو مسترد کرتے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 19th 2023, 5:12 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
او آئی سی کا جنگی عزائم پر اسرائیل کے خلاف کھڑے ہونے کا فیصلہ

غزہ  کی صورت حال  پر اسلامی تعاون تنظیم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا غیر معمولی اجلاس ہوا۔

اعلامیے کے مطابق او آئی سی نے  غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی بمباری  کو جنگی جرم قرار دیتے ہوئے اس کی سخت مذمت کی ہے۔

یاد رہے کہ اسرائیل کی جانب سے فضائی حملوں میں   فلسطین میں اسپتالوں  کو بھی نشانہ بنایا گیا ۔

او آئی سی کا کہنا ہے کہ عالمی برادری اقوام متحدہ کی فسلطینی پناہ گزین ایجنسی سے تعاون کرے، غزہ کےاسپتال پر اسرائیلی بمباری جنگی جرم ہے، عالمی برادری جنگی جرائم پر اسرائیل کو کٹہرے میں لائے، غزہ  پٹی سے فلسطینیوں کے نکل جانے کے اسرائیلی مطالبےکو مسترد کرتے ہیں۔

Advertisement
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

  • 4 days ago
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

  • 4 hours ago
پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

  • 4 days ago
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • a day ago
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

  • 4 days ago
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

  • a day ago
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

  • 4 hours ago
پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

  • 5 hours ago
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا