Advertisement
علاقائی

لیسکو کی بجلی چوروں سے 90 کروڑ کی خطیر رقم کی وصولی

چیف ایگزیکٹو لیسکو کا کہنا ہے کہ نا دہندگان کے باعث ادارے کو نقصان کا سامنا ہے ان کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری رہے گا

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر اکتوبر 19 2023، 5:33 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
لیسکو  کی  بجلی چوروں سے 90 کروڑ کی خطیر رقم کی وصولی

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کے چیف ایگزیکٹو  کی ہدایت پرڈائریکٹر کسٹمرسروسز کی زیرِنگرانی بجلی چوروں کے ساتھ ساتھ نادہندگان سے وصولی کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ چیف انجینئرز تحصیل داروں کی معاونت سے ریکوری کو بہتر سے بہترین کر رہے ہیں، مہم کے پینتیسویں روز622نا دہندگان سے2 کروڑ 15لاکھ روپے سے زائدکی وصولی کرلی گئی ہے۔

لیسکو ترجمان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق نادرن سرکل میں چیف انجینئراو اینڈ ایم (ٹی اینڈ جی) ظفر ا قبال نے تحصیلدار سٹی مجاہد ضیا اور تحصیلدار شالیمار نوریز ہمایوں کی معاونت سے نادرن سرکل میں 97نا دہندگان سے2.27ملین اور ایسٹرن سرکل میں 69نا دہندگان سے4.02ملین کی ریکوری کی۔ا

چیف ایگزیکٹو لیسکو کا کہنا ہے کہ نا دہندگان کے باعث ادارے کو نقصان کا سامنا ہے، ان کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری رہے گا۔ لیسکو نے مجموعی طور پر ریکوری مہم کے دوران28292نا دہندگان سے90کروڑ14لاکھ روپے سے زائد کی وصولی کی۔ نادرن سرکل میں 3824نا دہندگان سے120.10ملین روپے، ایسٹرن سرکل میں 3215 نا دہندگان سے211.62 ملین کی ریکوری کی گئی۔

سینٹرل سرکل میں 3475 نا دہندگان سے128.36ملین اور ساتھ سرکل میں 1619نا دہندگان سے53.91 ملین کی ریکوری کی گئی۔ ننکانہ سرکل میں 2389نا دہندگان سے56.01 ملین اور شیخوپورہ سرکل میں 2949نا دہندگان سے114.13ملین کی ریکوری کی گئی، اوکاڑہ سرکل میں 4435نا دہندگان سے62.93 ملین جبکہ قصور سرکل میں 6386 نا دہندگان سے154.35 ملین کی ریکوری کی گئی۔

 

Advertisement
غزہ کی صورتحال پر گہری تشویش، کشمیر و فلسطین کا پرامن حل ناگزیر ہے: خواجہ آصف

غزہ کی صورتحال پر گہری تشویش، کشمیر و فلسطین کا پرامن حل ناگزیر ہے: خواجہ آصف

  • 16 گھنٹے قبل
محرم الحرام 1447ھ کا چاند نظر آ گیا، یوم عاشور 6 جولائی کو ہوگا

محرم الحرام 1447ھ کا چاند نظر آ گیا، یوم عاشور 6 جولائی کو ہوگا

  • 12 گھنٹے قبل
امریکا کی جانب سے ایران پر اقتصادی پابندیاں ختم کرنے کی پیش کش کا امکان

امریکا کی جانب سے ایران پر اقتصادی پابندیاں ختم کرنے کی پیش کش کا امکان

  • 18 منٹ قبل
ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کی دونوں ٹیموں کی شاندار کامیابی

ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کی دونوں ٹیموں کی شاندار کامیابی

  • 14 منٹ قبل
اسرائیل کی دو ہفتوں میں غزہ جنگ ختم کرنے کی پیشکش، مشروط جنگ بندی کا منصوبہ زیر غور

اسرائیل کی دو ہفتوں میں غزہ جنگ ختم کرنے کی پیشکش، مشروط جنگ بندی کا منصوبہ زیر غور

  • 11 گھنٹے قبل
امریکی وزیر دفاع: فوج نے مشکل مشن کامیابی سے مکمل کیا، میڈیا بےبنیاد خبریں پھیلا رہا ہے

امریکی وزیر دفاع: فوج نے مشکل مشن کامیابی سے مکمل کیا، میڈیا بےبنیاد خبریں پھیلا رہا ہے

  • 16 گھنٹے قبل
قومی اسمبلی سے وفاقی بجٹ منظور، دفاع اور قرضوں پر مجموعی 10 ہزار ارب خرچ کا تخمینہ

قومی اسمبلی سے وفاقی بجٹ منظور، دفاع اور قرضوں پر مجموعی 10 ہزار ارب خرچ کا تخمینہ

  • 14 گھنٹے قبل
محرم میں امن و امان یقینی بنانے کے لیے سخت اقدامات، سوشل میڈیا پر نفرت انگیزی برداشت نہیں کی جائے گی: وزیر داخلہ

محرم میں امن و امان یقینی بنانے کے لیے سخت اقدامات، سوشل میڈیا پر نفرت انگیزی برداشت نہیں کی جائے گی: وزیر داخلہ

  • 15 گھنٹے قبل
وزیراعظم کو امریکی وزیر خارجہ کا فون، مل کر کام جاری رکھنے پر اتفاق

وزیراعظم کو امریکی وزیر خارجہ کا فون، مل کر کام جاری رکھنے پر اتفاق

  • 7 منٹ قبل
کراچی میں بارش کا سلسلہ دوبارہ شروع، دو افراد جاں بحق جبکہ 200 سے زائد فیڈرز ٹرپ

کراچی میں بارش کا سلسلہ دوبارہ شروع، دو افراد جاں بحق جبکہ 200 سے زائد فیڈرز ٹرپ

  • 25 منٹ قبل
رونالڈو کا سعودی عرب کے فٹ بال کلب کے ساتھ نیا معاہدہ ہو گیا

رونالڈو کا سعودی عرب کے فٹ بال کلب کے ساتھ نیا معاہدہ ہو گیا

  • 11 گھنٹے قبل
بالی ووڈ میں کیریئر بنانے کا ارادہ نہیں، پنجاب میرے لیے کافی ہے: دلجیت دوسانجھ

بالی ووڈ میں کیریئر بنانے کا ارادہ نہیں، پنجاب میرے لیے کافی ہے: دلجیت دوسانجھ

  • 11 گھنٹے قبل
Advertisement