چیف ایگزیکٹو لیسکو کا کہنا ہے کہ نا دہندگان کے باعث ادارے کو نقصان کا سامنا ہے ان کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری رہے گا


لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کے چیف ایگزیکٹو کی ہدایت پرڈائریکٹر کسٹمرسروسز کی زیرِنگرانی بجلی چوروں کے ساتھ ساتھ نادہندگان سے وصولی کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ چیف انجینئرز تحصیل داروں کی معاونت سے ریکوری کو بہتر سے بہترین کر رہے ہیں، مہم کے پینتیسویں روز622نا دہندگان سے2 کروڑ 15لاکھ روپے سے زائدکی وصولی کرلی گئی ہے۔
لیسکو ترجمان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق نادرن سرکل میں چیف انجینئراو اینڈ ایم (ٹی اینڈ جی) ظفر ا قبال نے تحصیلدار سٹی مجاہد ضیا اور تحصیلدار شالیمار نوریز ہمایوں کی معاونت سے نادرن سرکل میں 97نا دہندگان سے2.27ملین اور ایسٹرن سرکل میں 69نا دہندگان سے4.02ملین کی ریکوری کی۔ا
چیف ایگزیکٹو لیسکو کا کہنا ہے کہ نا دہندگان کے باعث ادارے کو نقصان کا سامنا ہے، ان کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری رہے گا۔ لیسکو نے مجموعی طور پر ریکوری مہم کے دوران28292نا دہندگان سے90کروڑ14لاکھ روپے سے زائد کی وصولی کی۔ نادرن سرکل میں 3824نا دہندگان سے120.10ملین روپے، ایسٹرن سرکل میں 3215 نا دہندگان سے211.62 ملین کی ریکوری کی گئی۔
سینٹرل سرکل میں 3475 نا دہندگان سے128.36ملین اور ساتھ سرکل میں 1619نا دہندگان سے53.91 ملین کی ریکوری کی گئی۔ ننکانہ سرکل میں 2389نا دہندگان سے56.01 ملین اور شیخوپورہ سرکل میں 2949نا دہندگان سے114.13ملین کی ریکوری کی گئی، اوکاڑہ سرکل میں 4435نا دہندگان سے62.93 ملین جبکہ قصور سرکل میں 6386 نا دہندگان سے154.35 ملین کی ریکوری کی گئی۔
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- 5 hours ago

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- a day ago
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- 4 days ago
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- a day ago
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا
- a day ago
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں
- a day ago
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- 4 hours ago

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- a day ago

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا
- a day ago
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- 4 days ago

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- 4 days ago

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- 4 hours ago



