غزہ سے آنے والے پناہ گزینوں کو خوش آمدید کر نے کے لئے تیار ہیں،سکاٹ لینڈ فرسٹ منسٹر
سکاٹش ہسپتالوں میں زخمیوں کا علاج بھی کریں گے


ایڈنبرا: سکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف نے کہا کہ اگر برطانوی حکومت اسرائیل کی نسل کشی کی جنگ سے فرار ہونے والے شہریوں کو محاصرہ زدہ علاقے میں آباد کرنے کی سکیم کی منظوری دے تو ہم نے غزہ سے آنے والے پناہ گزینوں کو خوش آمدید کر نے کے لئے تیار ہیں اور سکاٹش ہسپتالوں میں زخمیوں کا علاج بھی کریں گے۔
انہوں نے سکاٹش نیشنلسٹ پارٹی (ایس این پی ) کے لیے ایک کانفرنس میں تقریر کرتے ہوئے کہاکہ ماضی میں بھی بر طانوی حکومت نے بہت سے متاثرہ ممالک کے لوگوں کو پناہ دی اور مدد کی ہے۔انہوں نےنوٹ کیا کہ ان کی اہلیہ نادیہ النکلہ سکاٹش فلسطینی ہیں اور ان کا خاندان غزہ میں مقیم ہے۔
انہوں نے کہاکہ اس وقت غزہ میں10 لاکھ لوگ بے گھر ہیں اس لیے میں آج عالمی برادری سے غزہ کے لوگوں کے لیے عالمی پناہ گزینوں کے پروگرام کا عہد کرنے کا مطالبہ کر رہا ہوں۔ انہوں نے ایکس میں جاری وڈیو میں کہا کہ تمام ممالک کو اس مشکل وقت میں فلسطین کی مدد کرنی چاہیے۔ انہوں نے مشرق وسطیٰ، ایشیا، یورپ، برطانیہ اور امریکا سے غزہ کے پناہ گزینوں کے لیے اپنے ملکی دروازے کھولنے کا مطالبہ کیا۔
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- 3 دن قبل

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- 3 دن قبل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 4 دن قبل

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 11 گھنٹے قبل
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں
- 14 گھنٹے قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- 8 گھنٹے قبل
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل
- 4 دن قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- 3 دن قبل
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا
- 14 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
- 4 دن قبل


