چاروں صوبوں کے ماحولیاتی نمونوں میں پویو وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے، ذرائع


حکومتی غفلت کے باعث پولیو وائرس پاکستان میں پھر سے پنجے گاڑنے لگا
ذرائع کےمطابق چاروں صوبوں کے ماحولیاتی نمونوں میں پویو وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے، رواں برس پولیو مثبت سیمپلز کی تعداد 43 ہو گئ ہے۔ کراچی، پشاور، راولپنڈی اور چمن کے سیمپلز میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
حکومتی غفلت کے باعث پولیو وائرس پاکستان میں پھر سے پنجے گاڑنے لگا#GNN #NewsUpdates #BrekingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/XLzfRd80Kr
— GNN (@gnnhdofficial) October 19, 2023
ذرائع کے مطابق کراچی کے سحراب گوٹھ اور مچھر کالونی کے علاقے سے پولیو وائرس کے جو سیمپلز لئے گئے تھے وہ پازیٹو آئیں ہیں، رواں سال کراچی ایسٹ کے سیوریج میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔
پشاور کے علاقے صفدر آبار کے سیوریج میں بھی پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے اسی طرح چمن کے علاقے میں پہلی بار وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- 3 دن قبل
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل
- 4 دن قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- 7 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
- 4 دن قبل

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 10 گھنٹے قبل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 4 دن قبل
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں
- 13 گھنٹے قبل

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 12 گھنٹے قبل
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا
- 13 گھنٹے قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- 3 دن قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- 3 دن قبل







