جیل سپرنٹنڈنٹ نے تحریری آرڈر تک سائیکل فراہم کرنے سے روک دیا


چیئر مین پی ٹی آئی کی ورزش کیلئے سائیکل اڈیالہ جیل کے باہر پہنچا دی گئ۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل نے اڈیالہ جیل میں ورزش کیلئے سائیکل مہیا کرنے کی درخواست کی جسے عدالت نے منظور کرلیا، تاہم جیل انتظامیہ نے فیصلہ آنے تک جیل میں سائیکل لے جانے سے منع کردیا۔
آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ہمشیرہ حلیمہ خان کی طرف سے سابق وزیراعظم کو سائیکل مہیا کرنے کی درخواست دائر کی۔
درخواست میں عمران خان کو اڈیالہ جیل میں سائیکل فراہم کرنے کی استدعا کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ جیل ایس اوپیزکے تحت وہ سائیکل کےحقدار ہیں۔
عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو سائیکل مہیا کرنے کی درخواست پر نوٹس جاری کردیا۔
دوسری جانب چیئرمین پی ٹی آئی کی ورزش کیلئے سائیکل اڈیالہ جیل پہنچا دی گئی، تاہم سپرنٹنڈنٹ نے تحریری عدالتی فیصلہ تک سائیکل کی فراہمی سے روک دیا۔
جیل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ عدالتی حکم آنے تک سائیکل جیل کے اندر جانے کی اجازت نہیں دے سکتے۔
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- 3 دن قبل

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 9 گھنٹے قبل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 4 دن قبل
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل
- 3 دن قبل

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا
- 12 گھنٹے قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- 3 دن قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
- 3 دن قبل
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں
- 12 گھنٹے قبل
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا
- 12 گھنٹے قبل

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 12 گھنٹے قبل



